’’اگر میں مارا گیا تو یہ شخص اس کا ذمہ دارہوگا‘‘ شیخ رشید کا ایک بار پھر جان کو لاحق خطرے کا اظہار

2  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی ، شیخ رشید نے تقریر میں مریم نواز کا نام لیا تو کیپٹن صفدر غصے میں آ گئے، سیٹ پر کھڑے ہو کر شیخ رشید کو کھری کھری سنا دیں۔عابد شیر علی اور کچھ ارکان شیخ رشید کی طرف بڑھنے لگے تو تحریک انصاف کے مراد سعید بھی میدان میں کود پڑے۔ دیگر ارکان نے مداخلت کر کے دونوں کو روکا مریم بی بی میری بیٹی، سگی بہن کی طرح ہیں، ان کے بارے میں غلط نہیں

کہہ سکتا، شیخ رشید کی وضاحت۔بعد ازاں پارلیمنٹ کے باہر نون لیگ کے کارکنوں نے شیخ رشید کو گھیر لیا۔ شیخ رشید کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ پارلیمنٹ کے سکیورٹی سٹاف نے شیخ رشید کو کارکنوں سے بچایا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کارکنوں کے چنگل سے نکال کر ایک پرائیویٹ گاڑی میں شیخ رشید کو وہاں سے نکالا۔شیخ رشید کا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر میں مارا گیا تو نواز شریف اس کا ذمہ دار ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…