حلقہ این اے 120،پیپلزپارٹی نے بھی اپنا امیدوار میدان میں اتاردیا،اصل مقابلہ کس میں ہوگا؟پیش گوئی کردی گئی

29  جولائی  2017

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لئے زبیر کاردار کو امیدوار نامزد کر دیا ۔یہ نشست سپریم کورٹ کی طرف سے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دئیے جانے کے باعث خالی ہوئی ہے۔زبیردار کاردار 2013ء میں بھی اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار تھے

اور انہوں نے 2605ووٹ حاصل کئے تھے ۔ سیاسی حلقوں کے مطابق اس نشست پر اصل مقابلہ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان ہو گا۔ حکمران جماعت کی طرف سے محمد شہباز شریف اور پی ٹی آئی کی طرف سے ڈاکٹر یاسمین راشد امیدوار ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…