نااہلی پرنوازشریف کا باضابطہ ردعمل ،حسرت اور خواہش کا اظہار،بڑا دعویٰ بھی کردیا

28  جولائی  2017

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اس خواہش کہ کاش !کوئی وزیر اعظم اپنی پانچ سال کی آئینی مدت پوری کرے ، جمہوریت کو تسلسل کے ساتھ چلتے دیکھنا چاہتا ہوں، مسلم لیگ (ن) نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کر دی، ماضی میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے ہم نے کئے، مسلم لیگ (ن) عوام کے دلوں میں بس چکی ہے۔ وہ جمعہ کو مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کررہے تھے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس منتقل ہو گئے اور انہوں نے سامان پنجاب ہاؤس منتقل کرنے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو تسلسل کے ساتھ چلتے دیکھنا چاہتا ہوں، مسلم لیگ (ن) نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کر دی، ماضی میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے ہم نے کئے، مسلم لیگ (ن) عوام کے دلوں میں بس چکی ہے، نواز شریف نے رہنماؤں کو ہدایت کی کہ ہمیں پیچھے نہیں ہٹنا بلکہ آگے بڑھناہے، کاش کوئی وزیراعظم5سال کی مدت پوری کرے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…