سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڈیوٹیپ بھی سامنے آگئی

28  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے شریف خاندان کیخلاف پاناما لیکس کیس کے فیصلے میں نواز شریف کو نااہل قرار دیتے ہوئے فوری عہدہ چھوڑنے اور نواز شریف ٗ ان کے بچے مریم نواز ٗ حسین نواز اور حسن نواز کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کر نے کا حکم دیدیا ہے ۔

جمعہ کو پانا ما کیس کا حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجربینچ نے سنایا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ ساڑھے گیارہ بجے سنایا جانے تھا تاہم فیصلہ سنانے سے قبل ججز نے اپنے چیمبر میں مشاورت کی اور تقریباً آڈھا گھنٹے تاخیر سے فیصلہ سنانا شروع کیا ۔بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ فیصلہ تاخیر میں سنانے پر معذرت خواہ ہیں انہوں نے کہاکہ فیصلہ جسٹس اعجاز افضل سنائینگے ۔جسٹس اعجاز فضل نے پاناما عملدر آمد کیس کا فیصلہ پڑھ سنایا جس کے تحت پانچوں ججوں نے متفقہ طورپر وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیدیا ۔فیصلے کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔آئیے آپ بھی فیصلے کو سنئے:

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…