(ن) لیگ کے اندر شدید اختلافات؟ مریم اورنگزیب نے حقیقت واضح کر دی

25  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر حکومت اور تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ن لیگ کے اندر کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں۔ وزیر اعظم کے مستعفی نہ ہونے پر چودھری نثار سمیت سب وزراء متفق ہیں۔ چودھری نثار ن لیگ کے ستون ہیں وہ استعفٰی کیوں دیں انکے استعفٰی کی بات کرنا بھی غلط ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ہے

کہ 2013کے بعد اب تک 155سے 160دھماکے ہوئے ہیں جبکہ 2013سے پہلے تقریباً 2700کے قریب دہشتگردی کے سالانہ واقعات تھے اب ان میں کافی حد تک کمی آچکی ہے دہشتگردی صرف پاکستان کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ امریکہ، فرانس اور یورپی ممالک میں بھی دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں پہلے مدارس کی کوئی بات تک نہیں کرتا تھا اب سب مدارس جی آئی ایس کے سسٹم کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اب وفاق المدارس کے ساتھ ملکر نصاب پر کام کیا جا رہا ہے.

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…