خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

23  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں چوری کی عجیب و غریب واردات ہوئی، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ چور نے گھر سے کچھ ضروری کاغذات جن میں ٹیکس ریٹرنز، پراپرٹی کے کاغذات اور احمد فراز ٹرسٹ کا ریکارڈ چوری کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز

جو کہ اسلام آباد کے سیکٹر F-7 میں رہائش پذیر ہیں، نے اس چوری کو سازش کا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ میرے اور پارٹی کے خلاف یہ ایک شرمناک اقدام ہے اور ان کاغذات کو اس لیے چرایا گیا ہے تاکہ انہیں اور ان کی پارٹی تحریک انصاف کو بلیک میل کیا جا سکے۔ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے امید ظاہر کی کہ ان حرکتوں سے پارٹی کو توڑا نہیں جا سکتا، پولیس کو رپورٹ کردی گئی ہے اب ان کا فرض ہے کہ وہ اس واقعہ کی تحقیق و تفتیش کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…