’’پاکستان کا قابل تحسین اقدام‘‘ افغانیوں کو کس بات کی اجازت دید ی؟

23  جولائی  2017

طورخم (آئی این پی) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔

افغانستان کے سرحدی علاقوں سے روزانہ سینکڑوں بچے حصول تعلیم کے لئے خیبر ایجنسی کا رخ کرتے تھے۔ حصول تعلیم کا سلسلہ بحال ہونے پر افغان طلبہ کے چھرے بھی کھل اٹھے ہیں۔اسکے علاوہ علاج معالجے کے لئے پشاور کا رخ کرنے والے افغان باشندوں کو بھی رعایت دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…