چوہدری نثار کی ن لیگ سے علیحدگی،سعد رفیق کھل کر بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

22  جولائی  2017

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان ہمارے ساتھ تھے ٗہیں اور ساتھ ہی رہیں گے۔سعد رفیق نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی مسلم لیگ (ن )اور نواز شریف کے ساتھ 32 سال کی رفاقت ہے، وہ آزمائش اورمشکل وقت میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار علی خان آزمائش میں انشاء اللہ فرنٹ لائن پر ہوں گے

جس کے بعد مخالفین کی ناپاک خواہشات اور عزائم دھرے رہ جائیں گے۔سعد رفیق نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) میں ایشوز پر اختلاف رائے کا حق اختلاف کرنے اوراختلاف برداشت کرنے والے دونوں کا کریڈٹ ہے اوریہی جمہوریت کی شان ہے ٗ ہمت ہے توعوامی خدمت اورکارکردگی کامقابلہ اورموازنہ کیا جائے اورگالیاں ٗبیہودگی، جھوٹے الزامات، انتقامی مقدمات اور سازشیں ہمیں روک نہیں سکتیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…