خواجہ آصف اور ایاز صادق وزارت عظمیٰ کیلئے مضبوط امید وار ہیں، شیخ رشید

22  جولائی  2017

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور ایاز صادق وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ چوہدری نثار میں اتنی ہمت نہیں کہ پارٹی چھوڑ سکیں ۔ شیخ رشید احمد نے ہفتے کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد نواز شریف کی نااہلی کے کافی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

جس کے بعد اب وزارت عظمیٰ کے لئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ آصف ہی مضبوط امیدوار ہیں تاہم عدالت عظمی کا فیصلہ آنے تک انتظار کرینگے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چوہدری نثار کے نواز شریف و دیگر کے ساتھ اختلافات ہوں گے لیکن ان اختلافات کو اتنا سنجید نہیں لینا چاہیے کیونکہ چوہدری نثار میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ پارٹی چھوڑ سکیں وہ پارٹی میں رہیں گے تاہم نئی کابینہ کی صورت میں وہ اس کا حصہ نہیں ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…