عمران خان کا نمبربھی آگیا،سپریم کورٹ سے بڑی خبر،’’کپتان‘‘ کوبھی فیصلے کی کاپی بھیج دی گئی

21  جولائی  2017

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 25جولائی کو عمر ان خان کی نا اہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا اس سلسلے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کو یاد دہانی نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی نا اہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس 25جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے ہیں

سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کو یاددہانی نوٹس بھی جاری کئے گئے رجسٹرار آفس نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی بھی بھیج دی ہے نوٹس کیس سے متعلق دستاویزات جمع کر انے کیلئے جاری کیا گیا گزشتہ سماعت پرعمران خان کودستاویزات جمع کرانیکی آخری مہلت دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…