معروف صحافی حامد میر کا جیو کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی اینکر کا دھماکہ خیز انکشاف

18  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آنے والے چند دنوں میں معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ نگارحامد میر جیو نیوز چھوڑ رہے ہیں، نجی ٹی وی روز نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی روز نیوز کے ایک پروگرام میں اینکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں حامد میر جیو نیوز کوممکنہ طور پر خیر آباد کہہ دیں گے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اینکر کا کہنا تھا کہ حامد میر نے اپنے کالم میں بھی اس طرح اشارہ کیا ہے کہ کیسے انہیں پانامہ کیس کے حوالے سے حکومتی وزرا کی جانب سے پریشرائز کیا گیا ۔ اینکر کا کہنا تھا کہ اپنے کالم میں حامد نے لکھا ہے کہ جب پانامہ کیس شروع ہوا تو میں نے اس حوالے سے سوالات اٹھانا شروع کئے تو حکومتی وزرا کی جانب سے پہلے مرحلے میں مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ ناراض ہیں پھر اس کے بعد پریشر ڈالا گیا ، اپنے کالم میں حامدمیر نے نہ صرف حکومت بلکہ اپنوں سے بھی گلہ کیا ہے۔ اینکر نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے اس بات کا بہرحال کھل کر اظہار تو نہیں کیا مگر جیو کی انتظامیہ اور مالک میر شکیل الرحمن کی جانب سے بھی حامد میر کو یہی ہدایات دی گئی تھیں کہ پانامہ کیس کے حوالے سے آپ وہی موقف رکھیں جو کہ حکومتی موقف ہے۔ اپنے کالم میں حامدمیر نے نہ صرف حکومت بلکہ اپنوں سے بھی گلہ کیا ہے۔ اینکر نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے اس بات کا بہرحال کھل کر اظہار تو نہیں کیا مگر جیو کی انتظامیہ اور مالک میر شکیل الرحمن کی جانب سے بھی حامد میر کو یہی ہدایات دی گئی تھیں کہ پانامہ کیس کے حوالے سے آپ وہی موقف رکھیں جو کہ حکومتی موقف ہے۔نجی ٹی وی روز نیوز کے اینکر نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…