جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی افسر کون ہے؟ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اپنے کزن کو کیا فائدہ پہنچایا؟

17  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ پر وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات میں سے ایک اعتراض یہ بھی ہے کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل آئی ایس آئی کی نمائندگی کرنے والے بریگیڈئیر نعمان سعید نامزدگی کےو قت اس دارے میں تعینات ہی نہیں تھے جب کہ گواہوں سے تفتیش کے دوران بھی ان کا رویہ جارحانہ تھا،مزید یہ کہ معاہدے کے تحت مذکورہ افسر کو خفیہ ایجنسی سے منسلک کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے جب کہ اس افسر کی آئی ایس آئی سروس اور

تنخواہ ریکارڈ میں ظاہر ہی نہیں ہوتی۔وزیراعظم نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے برطانیہ میں تحقیقات کے لیے اپنے کزن اختر راجہ کی فرم ’’کوسٹ ‘‘ کی خدمات حاصل کرکے قانون کی خلاف ورزی کی، لاء فرم کو بھاری رقوم دی گئیں جو قومی خزانہ کو بھاری نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اپنے 9صفحاتی اعتراض میں وزیراعظم نے عدالت کے روبرو درخواست کی ہے کہ زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…