مسافروین دریائے چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا

17  جولائی  2017

پشاور(این این آئی)چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر مسافروین دریا چترال میں جاگری ، خاتون کی لاش اور چھ کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔دیگرافراد کی تلاش جاری ہے پولیس کے مطابق آرکڑی سے چترال سٹی آنے والی مسافر وین گر م چشمہ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا چترال میں جاگری ۔

گاڑی میں سوار چودہ افراد دریا میں ڈوب گئے۔ امدادی ٹیموں اور مقامی لوگوں نے ایک خاتون کی لاش اور سات افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا جبکہ باقی لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ زخمیوں کو قریب ا سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطر ے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…