پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین کیخلاف حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

14  جولائی  2017

کراچی(این این آئی)پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی متعدد بھارتی خواتین اپنے ہی ملک میں شہریت سے محروم کردی گئیں۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی خواتین پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے کے سبب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہیں کیوں کہ رخصت ہوکر پاکستان آنے پر ان کی بھارتی شہریت منسوخ ہوگئی تھی،

رپورٹ میں بھارت کے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی شہریت کی 180درخواستوں میں سے صرف 70 پر عمل کرکے شہریت دی گئی ہے جب کہ 110کیس اب بھی تاخیر کا شکار ہیں۔واضح رہے کہ معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ہیں اور بھارتی حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے نئے اقدامات کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ ثانیہ مرزا جیسی نامور شخصیات کی شہریت کے بارے میں کیا فیصلہ کیاجاتاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…