لاہور میں افغان دوشیزہ کے ساتھ افسوسناک سلوک،جیل اہلکارکیا کچھ کرتے رہے؟ڈرائیور نے تو حد ہی کردی، حیرت انگیزانکشافات

13  جولائی  2017

لاہور(این این آئی ) جیل ملازم کی طرف سے غیر ملکی لڑکی کو ورغلا کر شادی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر فرید ہاشمی کو رپورٹ بجھوائی جس میں انکشاف کیا گیا کہ گرفتارہونے والی خاتون افغانستان کی شہری ہے جو غیر قانونی طور پر پاکستان کے شہر لاہور میں مقیم تھی ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ فرشتہ بی بی کو داتادربارپولیس نے گرفتار کیا تھا ۔

تفتیش کے دوران جیل اہلکاروں نے فرشتہ بی بی کو ڈی پورٹ کیے جانے سے ڈرایا ۔پیشی کے لیے لاتے ہوئے جیل ڈرائیور شہزاد نے بھی افغانی لڑکی کو ورغلا یااور بعد میں افغانی لڑکی سے شادی کر لی ۔ رپورٹ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر فرید ہاشمی نے افغانی لڑکی کو 3ماہ قید اور 10ہزار جرمانے کی سزا سنا دی اور سزا پوری ہونے پر لڑکی کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیدیا ۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…