شریف خاندان نے ملک کے کونسے چار بڑے نامور قانون دان کی خدمات حاصل کر لیں؟

12  جولائی  2017

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اپنے دفاع اور فیصلہ کن لڑائی کے لئے شریف خاندان نے ملک کے چاربڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں،جن میں اب تک خواجہ حارث اور امجد پرویز کے نام سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ خواجہ حارث شریف خاندان کی قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ ان کے علاوہ امجد پرویز اور دیگردوقانون دان ٹیم میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون دان امجد پرویز نیب کیسز کے ماہر تصور کیے جاتے ہیں اور وہ این آئی سی ایل کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وکیل بھی رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا ء جے آئی ٹی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں اور ٹیم رواں ہفتے کے اختتام تک سپریم کورٹ کے لیے اپنا جواب تیار کرلے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…