کپتان پیپلز پارٹی کی مزید دو بڑی اور اہم وکٹیں گرانے کو تیار، اب کون پارٹی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

12  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی مزید 2وکٹیں گرانے کیلئے تیاری ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں معظم جتوئی اور عامر وارن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماء معظم جتوئی اور عامروارن نے جہانگیرترین سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔

دونوں رہنما کچھ دیرمیں جہانگیرترین کے ہمراہ بنی گالہ جائیں گے، جہاں وہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔خیال رہے کہ معظم جتوئی مظفرگڑھ سے ایم این اے اور وزیرمملکت برائے خوراک رہ چکے ہیں جبکہ عامر وارن 2008 میں بہاولپور سے ایم این اے رہ چکے ہیں۔یاد رہے گذشتہ ماہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا.

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…