جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ کافیصلہ ،عاصمہ جہانگیر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

11  جولائی  2017

لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہانگیرنے کہاہے کہ پانامہ لیکس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی کیونکہ سپریم کورٹ اپنی عقل وفہم سے ہی فیصلہ سنائے گی اور معاملے کامزیدٹرائل کیاجائے یارپورٹ کی بنیادپرہی فیصلہ سنایاجائے‘پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی ٹیم پہلے روز سے ہی متنازعہ تھی اور آج بھی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہا نگیر نے کہا کہ پانامہ لیکس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی کیونکہ سپریم کورٹ اپنی عقل وفہم سے ہی فیصلہ سنائے گی اور معاملے کامزیدٹرائل کیاجائے یارپورٹ کی بنیادپرہی فیصلہ سنایاجائے اورسب کو چاہیے وہ سپر یم کورٹ کے فیصلے کا ہی انتظار کر یں کیونکہ جب سپر یم کورٹ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد اب اپنا فیصلہ سنائے گی وہی اصل فیصلہ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…