وزیر اعظم ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے

2  جولائی  2017

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی گرمی سے تنگ آ کر وزیر اعظم محمد نواز شریف ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد کے گرم موسم سے تنگ ہو کر مری چھانگا مانگا میں اپنی رہائشگاہ پہنچے اور وہاں پر خوشگوار موسم کو انجوائے کیا اس موقع پر وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کا استقبال کیا ۔

پاکستان کی مزیدخبریں پڑھیں

پی آئی اے کا کوالالمپور کیلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی (آن لائن )قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔پی آئی اے حکام کے مطابق ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے لیے ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی۔یہ پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے چلائی جائیں گی۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازیں یکم جولائی سے ہفتہ، اتوار، منگل اور جمعرات کے روز روانہ ہوا کریں گی۔

اڈیالہ جیل میں قیدی نے گلے میں پھندہ ڈال کرخودکشی کرلی

راولپنڈی( آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں حوالاتی نے گلے میں پھندہ ڈال کر میبطہ طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی محمد امیر نے پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ جیل اسپتال کے نفسیاتی وارڑ میں زیرعلاج تھا جس نے وارڈ کے بیت الخلاء میں چادر سے گلے میں پھندہ ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد امیر کے خلاف رواں سال 16 مارچ کو ایف آئی آر تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج کی گئی تھی جو اہلیہ کے قتل کے مقدمہ میں اسیر تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…