نواز شریف کیوں آرمی چیف کے پارا چنار جانے اور دھرنا ختم ہونے پر خوش نہیں ؟۔۔جانئیے اندر کی خبر

1  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کو آرمی چیف جنرل باجوہ کا پارا چنار جانا اور دھرنا ختم ہونا پسند نہیں آیا، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو پارا چنار جانے سے ان کے قریبی لوگوں نے یہ کہہ کر روک دیا کہ ان کا وہاں جانا مناسب نہیں وہاں ان کے

خلاف نعرے بازی ہو سکتی ہے۔ ڈاکـٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو آرمی چیف جنرل باجوہ کا پارا چنار جانا اور دھرنا ختم ہونا پسند نہیں آیا، وزیراعظم کو جیسے ہی پتہ چلا کہ آرمی چیف پارا چنار جا رہے ہیں تو انہوں نے اپنے قریبی رفقا سے مشورہ کیا کہ اس موقع پر مجھے کیا کرنا چاہئے تو انہیں مشورہ دیا گیا کہ آپ افغان معاملے پر وزارت خارجہ میں بریفنگ لیں جس پر وزیراعظم کو وزارت خارجہ میں افغانستان پر بریفنگ کے انتظامات کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…