آرمی چیف جنرل باجوہ نے عید کا پہلا روز کہاں منایا؟

27  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ سادگی سے عید منائی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ نمازِعید ادا کی اور ان کے ہمت و حوصلے کو سراہا۔لائن آف کنٹرول پر ہونے والی نماز میں پاکستان کے استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں، آرمی چیف نے جوانوں کو عید کی مبارک باد دی اور سب سے گلے بھی ملے۔اس موقع پر جوانوں نے انہیں اپنے درمیان پاکر مسرت کا اظہار کیا اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ملک میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور سانحہ احمد پورشرقیہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…