تین سال بعد پاکستان نے ”بھارتی بھگوڑے“ کو واپس کردیا،یہ شخص کون ہے اور کیوں پاکستان آیا؟حیرت انگیزانکشاف

24  جون‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے بھاگ کر آنے والا پولیس اہلکار بھی واپس کر دیا ۔ بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ رہائی جموں بی ایس ایف کی پاکستان رینجرز کے ساتھ مسلسل گفت و شنید کے نتیجہ میں عمل میں آئی ہے ۔

گزشتہ روز پاکستان کی سرحدی فوج نے امرتسر کے واہگہ بارڈر پر اس اہلکار کو بی ایس ایف کے سپرد کر دیا ۔ بتایا جا تا ہے کہ جموں کشمیر میں بطور کانسٹبل تعینات سوہن لال 2014 میں چند کسانوں کے ہمراہ بھارت سے بھاگ کر پاکستان آ گیا تھا اور واپس جانے سے مسلسل انکاری تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…