اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ​،سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے​

24  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کے قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن کے ذیلی ادارے اردولغت بورڈ نے اردو کی سب سے بڑی لغت آن لائن کردی ہے۔یہ لغت 22ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں2لاکھ 64ہزار الفاظ ان کے معنی اورماخذات موجود ہیں۔اردو لغت بورڈ کا ادارہ 1958 میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کی تجویز پرقائم کیاگیا تھا

اور اس ادارے نے یہ 22جلدی لغت 52 سال میں مکمل کی تھی ۔دسمبر2016میں ممتازمحقق سیدعقیل عباس جعفری کو اس ادارے کا سربراہ مقررکیا گیا جنہوں نے وزیراعظم پاکستان کے مشیر عرفان صدیقی کی رہنمائی میں صرف 2ماہ کے اندر اردو دنیا کی سب سے بڑی لغت کوڈیجٹیلائزکردیا۔ اس لغت سے اردو لغت بورڈ کی ویب سائٹ ww.udb.gov.pk اور اینڈرائڈ فون پر اردو لغت کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے استفادہ کیاجاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…