راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پرایران کھل کرسامنے آگیا،پاکستان کو اہم پیغام جاری

19  جون‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پرپاکستان سے کئی باربات کی ہے یقین ہے اس معاملے سے متعلق پاکستان جلددرست اوراچھافیصلہ کرے گا۔اپنے ایک ٹی وی انٹر ویو میں پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ قطر تنازع کا تمام ملکوں کو مذاکرات کے ذریعے پرامن حل نکالنا چاہیے

کسی دوسرے ملک کی خطے میں تنازع کسی کے مفاد میں نہیں ہے کیونکہ خطے میں نیا تنازع بیرونی طاقت کی مداخلت کا سبب بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قطرکے معاملے پرسعودی عرب ایران پر محض الزام تراشی کر رہا ہے حالانکہ ایران نے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے کہ تنازع کا حل مذاکرات سے نکالا جائے۔پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم رکن ہے اورقطر معاملے میں پاکستان بطور ثالث ایک اہم کردارادا کر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…