ملک ریاض نے فخر زمان کیلئے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 18 جون‬‮ 2017  |  21:07
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹوملک ریاض حسین نے جیت پرفخرزمان کو کراچی میں پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازفخرزمان کی بھارت کیخلاف میچ میں شاندارسنچری پرخراجتحسین پیش کیاہے۔ اس موقع پرملک ریاض حسین نے اعلان کیاکہ پاکستان کی جیت پرفخرکوبحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک پلاٹ تحفہ میں دیاجائے گا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان، فخرزمان آپ پرفخرہے۔انہوں نے قومی ٹیم کوبھی چیمپینزٹرافی جیتنے پرمبارکبادپیش کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

0

روزانہ کی دس بڑی خبریں بذریعہ ای میل حاصل کریں

بذریعہ ای میل آپ کو دس بڑی خبروں کے ساتھ ساتھ کرنسی اور سونے کے ریٹس بھی بھیجے جائیں گے۔