محبت ہو تو ایسی ۔۔وہ کون ہے؟جس کے نام حسن علی نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ نام کردیا،حیرت انگیزانکشاف

14  جون‬‮  2017

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) سیمی فائنل میں اعلی کارکردگی پرمین آ ف دی میچ قرارپانے پرحسن علی نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آج میرے بھائی کی سالگرہ ہے اورآج کااعزازمیں اپنے بھائی کے نام کرتاہوں ۔واضح رہے کہ انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل میں حسن علی نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے 35رنزپرتین کھلاڑی آئوٹ کئے جن میں برطانوی کپتان بھی شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…