پاناماکیس ،جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

14  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے 15جون دوپہر11بجے پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوناہے لیکن وزیراعظم کی پیشی سے قبل ہی شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے نواز شریف کے حق میں خیر مقدمی بینرز لگا دیئے گئے۔نجی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے 15جون بروزجمعرات کوجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوناہے لیکن اس وقت شاہراہ دستور،آغاخان

روڈاورسپریم کورٹ کے سامنے وزیراعظم کے حق میں خیرمقدمی بینرزآویزاں کردیئے گئے ہیں ۔یہ بینرزمسلم لیگ (ن) کے سینیٹرعباس خان آفریدی کی جانب سے لگائے گئے ہیں ،ان بینرزپروزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے ’’قدم بڑھائونوازشریف ،ہم تمھارے ساتھ ہیں ‘‘جبکہ ان بینرزپروزیراعظم نوازشریف کے ساتھ ساتھ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اورمریم نوازکی تصویریں بھی لگائی گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…