سیکیورٹی فورسزنے پنجاب کے اہم ترین شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا،دہشتگردوں سے کیاکچھ برآمد ہوا؟،تفصیلات جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیںگے

8  جون‬‮  2017

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبر آمد کرلیاگیا ، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی گوجرانوالہ نے سیالکوٹ کے تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور چوک میں کارروائی کرکے پانچ ملزمان عبدالوہاب عرف آسٹریلوی سکنہ کراچی، بیزاد علی سکنہ کراچی، شازب ظفر سکنہ کراچی، وقاص سکنہ اسلام آباد، دانیال سکنہ کراچی

کو اس وقت جب وہ دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی پلاننگ کررہے تھے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 3400گرام دھماکہ خیز مواد، 100انچ فیوز، پانچ نان الیکٹرک ڈیٹو نیٹر، 3بیگ، تین شناختی کارڈ، اور تین ہزار روپے نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے۔ اور انہیں خصوصی طور پر کراچی میں ٹریننگ دیکر سیالکوٹ میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے کیلئے بھجوایا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…