رمضان کا احترام کھوہ کھاتے ، پارلیمنٹ لاجزمیں چرس کے سوٹے،شراب کی محفلیں،اراکین اسمبلی کے شرمناک کرتوت سامنے آگئے؟

8  جون‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں چرس اور شراب کے استعمال کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے سینیٹر حمد اللہ نے یہ انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں چرس اور شراب کا کھلم کھلااستعمال ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دو دن قبل انہوں نے ایک شخص کو میں چرس پیتے ہوئے دیکھا اورجب اس سے پوچھا کہ

آپ یہ کیوں کر رہے ہیں تو موصوف نے جواب دیا کہ پہلے ہم پارلیمنٹ لاجز کے اندر بیٹھ کر پیتے تھے آج کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں اس لئے باہر بیٹھ کر پی رہے ہیں۔ سینیٹر حمد اللہ نے انکشاف کیا کہ کچھ سینیٹرز کے مہمان آئے ہوئے تھے جنہیں چرس اور شراب کی سہولت پیش کی جا رہی تھی۔ اس معاملے پر انہوں نے چیئرمین سینٹ سے مطالبہ کیا کہ اس اہم مسئلے کو حل کیاجائے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…