ڈاکٹر عاصم کوفیصلہ سنادیاگیا

6  جون‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس حسین اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ نے 479 ارب روپے کی کرپشن اور دہشتگردوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمات میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں دینے کا حکم دیا ہے ،

عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین پر کھربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے ،ایسی صورت میں نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکتا ہے،لہذا درخواست مسترد کی جاتی ہے،ملزم ڈاکٹر عاصم حسین کا نام 24 نومبر 2015 ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا،دوسری جانب عدالت عالیہ نے 6 اپریل 2017 کو ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن کے 2 ریفرنس میں ضمانت منظور کرلی تھیں، جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے اس حکم کے تحت وہ بیرون ملک نہیں جاسکیں گے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…