وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،راحیل شریف کے سخت فیصلے نے سعودی عرب اورپاکستان میں ہلچل مچادی

2  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورسعودی حکومت کے درمیان معاملات شدت اختیار کر گئے ہیں ۔جکہ وزیراعظم نوازشریف کوجب یہ خبرملی توانہوں نے وفاقی وزیرسیفران عبدالقادربلوچ کواہم ذمہ داری سونپ دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف اورسعودی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف اور سعودی حکومت میں معاملات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں جس کے بعد حکومتی صفوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

راحیل شریف کی اسلامی فوج کی سربراہی سے استعفیٰ دینے کی خبر آتے ہی نواز شریف نے راحیل شریف اور سعودی حکومت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ٹاسک وافاقی وزیر عبد القادر بلوچ کو سونپ دیا ہے ۔ اورعبدالقادربلوچ آئندہ چند روز میں وفاقی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں وہ عمرہ ادا کرنے کے بعد سعودی حکام سے ملا قاتیں کرتے ہوئے راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے اورسابق آرمی چیف کو رویہ نرم رکھنے کا پیغام پہنچائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…