بجٹ کے موقع پر کسانوں کا احتجاج ڈرامہ نکلا،تگڑا ناشتہ کرواکردھاوا بولنے کا حکم کس نے دیا؟حساس اداروں نے بھانڈہ پھوڑ دیا

28  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ 2017.18کے موقع پرکسانوں نے پارلیمنٹ کے سامنے اپنےمطالبات کےلئے احتجاج کیاتھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کوکسانوں کے اس احتجاج کے بارے میں خفیہ اداروں نے رپورٹ بھیج دی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے سامنے کسانوں کااپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ایک ڈرامہ تھاجس کے پروڈیوسرپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااوراپوزیشن لیڈرخورشید احمدشاہ تھے۔

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پیپلزپارٹی نے ان کسانو ں کووفاقی بجٹ کے موقع پراحتجاج کےلئے بلایاتھااوران کوناشتہ بھی دیاگیاتھااوراس موقع پران کوساری گیم بھی بتادی گئی تھی ۔خورشید شاہ نے ان کواشتعال دلایاتھااورخود وہاں سے چلے گئے تھے ۔کسانوں کے احتجاج پرپولیس نے تشددکیااورواٹرکینن کابھی استعمال کیاتھاجس کے باعث کئی افراد زخمی جبکہ ایک سوسے زائدکوگرفتارکرلیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…