’’(ن) لیگ اور تحریک انصاف ایک ہو گئی‘‘ ملک گیر احتجاج شروع ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ 

28  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ان دنوں بے انتہا عروج پر ہے ۔ ملک بھر میں احتجاج جاری ہے اور عوام رمضان شروع ہونے کے باوجود بھی بجلی کی قلت کا شکار ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپوٹس کے مطابق ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج میں ن لیگ کی قیادت بھی

اپنی حکومت کے وعدوں اور دعوں سے اس قدر تنگ دکھائی دیتی ہے کہ وہ تحریک انصاف سے جا ملی ہے اور ان کے احتجاج میں ان کے ساتھ شامل ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے شہر ڈی آئی خان میں تحریک انصاف کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں تحریک انصاف کے رہنماوں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جبکہ احتجاج میں غیر متوقع طور پر حکمراں جماعت ن لیگ کے مقامی قیادت اور کارکن بھی شریک ہو گئے۔ مظاہرین کی جانب سے بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…