رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

26  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان المبار ک میں وفاق میں سرکاری سکولوں اوراپنے دفترکے نئے اوقات کارجاری کردیئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کادفترصبح 8سے 2بجے تک کھلارہے گاجبکہ جمعہ کواس کے اوقات کار8بجے سے 1بجے تک ہونگے ۔جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے اب نئے اوقات کارکےمطابق صبح 8سے 1بجے جبکہ جمعہ کے روزان

تعلیمی اداروں میں جمعہ کے روز12بجے چھٹی ہوگی ،اسی طرح ان تعلیمی اداروں میں شام کی کلاسزشام ساڑھے ایک بجے سے 5بجے تک ہونگی جبکہ جمعہ کے روزشام کی کلاسز2بجے سے 4بجے تک ہونگی ان کااطلاق پیرسے شروع ہوجائے گا۔جبکہ وفاقی تعلیمی اداروں میں چھٹیاں اگلے ماہ کے 5تاریخ سے شروع ہونگی ۔دوسری طرف پنجاب میں جمعہ کے روزسے گرمیوں کی چھٹیوں کاآغازہوچکاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…