رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کیا ہوں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا!!

26  مئی‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کارکااعلان کردیا ۔ اسٹیٹ بینک کے نوٹیفکیشن کے مطابق بینک پیر سے جمعرات تک صبح آٹھ بجے سے سہہ پہر سوا دو بجے تک کھلیں گے۔جمعے کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلیں گے، انتیس مئی کوزکوۃ کٹوتی کے لئے ملک بھر میں بینک عوامی لین دین کےلئے بند رہیں گے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ہفتےمیں پانچ دن کام کرنیوالےادارے صبح آٹھ سے دوپہردو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روزصبح آٹھ سےایک بجے تک کام ہوگا.اسی طرح ہفتے میں چھے روزکام کرنیوالے اداروں کےاوقات کارصبح آٹھ سےایک بجےتک ہونگے۔جمعہ کےروزصبح آٹھ بجےسےبارہ بجےتک کام ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…