شیخوپورہ میں لرزہ خیزواردات ،7سگی بہنوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پاکستانی معاشرہ جنگل کامنظرپیش کرنے لگا

25  مئی‬‮  2017

لاہور (آن لائن) صفدرآباد کے نواحی علاقے ماہنیانوالہ میں سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا. 7 سالہ فیضان کی نعشں نہر کے قریب کھیت سے برآمدہوئی، بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے.صدمے سے والدہ اور بہنوں پر غشی کے دورے، باپ بیٹے کی نعش دیکھ کر بے ہوش ہوگیا. تفصیلات کے مطابق دو روز قبل جمیل احمد رحمانی کا 7 سالہ اکلوتا بیٹافیضان اچانک گم ہو گیا تھا اور

تلاش کے باوجود بچے کوئی سراغ نہ مل سکا تاہم گزشتہ روز صفدرآباد کی نواحی نہر کے قریب کھیت میں ایک بچے کی نعش ملنے کی اطلاع پاکر پولیس اور جمیل احمد موقع پر پہنچا تو اس نے اپنے اکلوتے بیٹے فیضان کی نعش کی شناخت کرلی.بچے کے جسم پرزبردست تشدد کے نشانات موجود ہیں اور شبہ ہے کہ اسے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے. اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی رانا جمیل احمد،میونسپل کمیٹی صفدرآباد کے چیئرمین خالد محمود بھٹی،کونسلر مہر مدثراقبال، ملک محمد افضل، ملک جمیل احمد، مرکزی انجمن تاجراں کے صدرحاجی فیض الرسول قمربھی موقع پر پہنچ گئے. پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے.مزید برآں دیگر واقعات میں اوباشوں نے 3 لڑکوں اور 5 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا. لاہور روڈ کی آبادی کالر میں (ر) گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم عرفان نے دو ساتھیوں کی مدد سے زبردستی گھر میں گھس کر اسے دھمکی دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ شاہ کوٹ کے نواحی گائوں سوڈی والا میں 13 سالہ احسان کو گائوں کے تین اوباشوں عاقب، رضوان اور جنیدنے زیادتی کا شکار کیا۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے.مزید برآں دیگر واقعات میں اوباشوں نے 3 لڑکوں اور 5 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا. لاہور روڈ کی آبادی کالر میں (ر) گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم عرفان نے دو ساتھیوں کی مدد سے زبردستی گھر میں گھس کر اسے دھمکی دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ شاہ کوٹ کے نواحی گائوں سوڈی والا میں 13 سالہ احسان کو گائوں کے تین اوباشوں عاقب، رضوان اور جنیدنے زیادتی کا شکار کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…