نوازشریف کے ساتھ سعودی عرب میں توہین آمیز سلوک کیوں کیاگیا؟معروف صحافی نے وجہ بتادی

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا کہ سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ کسی بھی ملک میں ہمارے وزیراعظم کے ساتھ ایساہی سلوک اپنایاجاتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرانے بتایاکہ ساری دنیاکویہ بات معلوم ہے کہ ہمارے وزیراعظم جب ان کے ملک آئے ہیں توان کااپنابھی مفادہوگا۔انہوں نے کہاکہ جب ہم دنیابھرسے امدادکے نام پربھیک مانگتے ہیں

توپھرکیسے کسی سے شکوہ کرسکتے ہیں کہ وہ ہماری عزت کریں ۔رئوف کلاسرانے حکومت پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ جس بادشاہ کے پاس آپ قیدمیں رہے ہوں توپھراس سے کیسے کہہ سکتے ہیں وہ عزت کے ساتھ پیش آئے۔انہوں نے کہاکہ ہم اپنی اوقات بھول جاتے ہیں اس لئے بیرون ممالک سے شکوے کرتے وقت ہمیں اپنی اوقات یادرکھنی چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ پوری دنیاکومعلوم ہے کہ ہمارے حکمران قومی نہیں مفاد نہیں ، ذاتی مقاصد بھی رکھتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…