مردم شماری مکمل ،پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟ غیر حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف شماریات آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ ملک بھرمیں ہونے والی مردم وخانہ شماری مکمل ہوگئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ ملک کی آبادی 20کروڑہوگی لیکن حتمی اعداوشمارجولائی 2017میں جاری کئے جائیں گے ۔آصف باجوہ نے کہاکہ مردم شماری کے دوران مردم شماری کاعملہ ملک بھرمیں تقریباساڑھے 3کروڑگھروں تک گیااوریہ کوئی ا ٓسان کام نہیں جوکہ مقررہ مدت میں مکمل کرلیاگیاہے

۔انہوں نے بتایاکہ مردم وخانہ شماری میں 3127خواتین نے بھی حصہ لیاجبکہ بلوچستان اورفاٹامیں مردم وخانہ شماری کےلئے کسی خاتون کوذمہ داری نہیں سونپی گئی ۔آصف باجوہ نے کہاکہ مردم شماری کے دوران 6مذاہب اور9زبانوں کوبھی شمارکیاگیاہے جس کے بارے میں حتمی اعلان جولائی میں کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کم آبادی والے مذاہب کومردم شماری میں شامل نہیں کیاگیااورنہ ہی ان کاشمارکیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…