مریم نواز کو بیرون ملک روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر کیوں روکا گیا جس کے بعد اب وہ کہاں ہیں ؟ 

23  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز پیر کے روز لندن روانگی کیلئے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں جہاں انہیں بتایاگیاکہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے پی آئی اے کے لندن جانے والے

طیارے سے ہیروئن برآمد ہونے پر تفتیش میں مصروف ہے جس کے بعد مریم نواز واپس چلی گئیں‘ لیکن جب طیارے کو روانگی کیلئے کلیئرنس ملی تو وہ دوبارہ واپس ایئرپورٹ پہنچیں اور پرواز نمبر PK-785 سے لندن روانہ ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…