رینجرز کو اسلام آباد میں اہم ہاؤسنگ سوسائٹی پر چھاپہ مہنگا پڑ گیا،وزارت داخلہ اور رینجرزمیں ٹھن گئی

19  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹی ٹاپ سٹی پر رینجرز کا چھاپہ ا نوٹس لے لیا ۔ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹی میں پنجاب رینجرز کی کارروائی پر وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز پنجاب سے وضاحت طلب کر لی۔ ڈی جی رینجرز کو لکھے کے خط میں پوچھا گیا ہے کہ رینجرز نے کس قانون کے تحت نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی ؟

وزارت داخلہ نے وضاحت طلب کی ہے کہ گرفتاریاں کیسے کی گئیں ؟۔کیا رینجرز نے کارروائی سے قبل مقامی پولیس اور انتطامیہ سے اجازت لی تھی ؟۔ذرائع کہتے ہیں ؛ وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین خطوط ارسال کئے۔ تاہم رینجرز نے سرد مہری دکھائی۔ اور تاحال جواب نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لکھے گئے خط میں ڈی جی رینجرز پنجاب سے آئندہ پیر تک جواب طلب کیا گیا ہے۔ جواب نہ دینے کی صورت میں پنجاب سے رینجرز کی خدمات واپس لینے بھی کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے قانون کے مطابق رینجرز کو پولیس کی اجازت کے بغیر چھاپہ مارنے کا اختیار نہیں۔ کسی بھی چھاپے کے لئے رینجرز کو ضلعی انتظامیہ سے منظوری لینا ضروری ہوتی ہے۔وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین خطوط ارسال کئے۔ تاہم رینجرز نے سرد مہری دکھائی۔ اور تاحال جواب نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لکھے گئے خط میں ڈی جی رینجرز پنجاب سے آئندہ پیر تک جواب طلب کیا گیا ہے۔ جواب نہ دینے کی صورت میں پنجاب سے رینجرز کی خدمات واپس لینے بھی کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے قانون کے مطابق رینجرز کو پولیس کی اجازت کے بغیر چھاپہ مارنے کا اختیار نہیں۔ کسی بھی چھاپے کے لئے رینجرز کو ضلعی انتظامیہ سے منظوری لینا ضروری ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…