رومانیہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی اغواء،افسوسناک انکشافات

16  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کہاہے کہ رومانیہ میں پاکستانی محنت کشوں کے اغواء برائے تاوان کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وفاقی حکومت کا لاپرواہی پر مبنی رویہ افسوسناک ہے۔اجنبی دیسوں میں خون پسینہ بہانے والے مزدور پاکستانی معیشت کا بڑا سہارا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو بیرونی حکومتوں کے ذریعے ان مزدوروں کی مشکلات کے ازالے میں خاص دلچسپی نہیں۔رومانیہ میں اغواء ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کی بازیابی حکومت پاکستان کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مراد سعید نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت دفتر خارجہ کو تحریک دے اور اغواء شدہ پاکستانیوں کو بحفاظت بازیاب کروائے۔اس مکروہ دھندے میں ملوث کرداروں کو سزادلوانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…