لاہور میں دانے بھون کربیچنے والی کینسر کے مرض میں مبتلا باہمت خاتون کے ساتھ اس کے اپنے ہی بیٹے نے کیا ، کیا؟افسوسناک انکشاف

16  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عورت فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہوتی ہے اورجب کوئی پریشانی سامنے آجائے تواس کاخوب ڈٹ کرمقابلہ کرتی ہے ۔آپ کوایسی ہی ایک حقیت بتاتے ہیں کہ لاہورکے علاقے شاہ جمال میں ایک خاتون حمیدہ بی بی کی ہے جوکہ دانے بھوننے کاکام کرتی ہے ۔یہ حمیدہ نامی خاتون کینسرکی مریضہ ہے لیکن اس نے اپنی بیماری کے علاج کےلئے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائےبلکہ دانے بھون کرگزارہ کررہی ہے

جبکہ حمیدہ اپنے بیٹے کے انتظارمیں ہے جوکافی عرصہ پہلے اس کوچھوڑکرکہیں چلاگیاتھا ۔حمید ہ کااپنے بیٹے کے بارے میں کہناہے کہ بیٹے نے میرے ساتھ بہت ظلم کیاہے لیکن پھربھی مجھے اس کی یادستاتی ہے ۔اس نے اپنی خواہش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ایک مرتبہ میرابیٹامجھے ملنے میرے پاس آجائے ،بیٹے کاذکرکرتے ہوئے حمیدہ کے آنسونکل آئے دوسری طر ف اہل محلہ کاحمید ہ کے بارے میں کہناہے کہ وہ ایک خوش اخلاق خاتون ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…