فوج سے رابطے بحال ،آصف علی زرداری اب کیا کرنیوالے ہیں؟معروف صحافی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

16  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری اوردیگرپارٹی قیادت کےلئے اسٹیبلشمنٹ کے دروازے جوکہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کے دورمیں بندہو گئے تھے اب وہ کسی حدتک کھل گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ آصف زرداری کے فوج کے ساتھ روابط بحال ہو گئے ہیں

جس کی وجہ سے اب آصف زرداری میں ایک اعتماد نظرآتاہے جوسابق آرمی چیف کے دورمیں نظرنہیں آرہاتھا۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ آصف علی زر داری کی مختلف جلسوں میںتقاریر اور خطاب میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بڑے دھیمے مزاج کے ساتھ بات کرتے نظرآتے ہیں اوراب عمران خان پروہ پہلے کی طرح تنقید نہیں کررہے ہیں ۔آصف زرداری میں یہ تبدیلی فوج کے ساتھ رابطے بحال ہونے کے بعد آئی ہے  ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…