گوادرمیں10مزدوروں کو کس نے قتل کروایا؟ افسوسناک انکشاف

16  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ مستونگ کا واقعہ، گوادر میں مزدوروں کا خون اور ورکنگ باؤنڈری پرکشیدگی یہ تمام واقعات بھارت کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیاکہ ورکنگ باؤنڈری پر

حالات بہت خراب ہیں اور پاکستان بھارتی سازشوں کا مقابلہ کرے گااور ملکی سرحدوں کا ہر قیمت پر دفاع کیاجائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ہونے والے تمام حالیہ واقعات میں افغان سر زمین سمیت افغان حکومتی عناصر بھی استعمال ہو رہے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…