کیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی دلی خواہش پوری ہو گی ؟ تحریک انصاف نے شیخ رشید احمد کو بڑا سرپرائز دیدیا

15  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے راولپنڈی کے دو حلقوں این اے 55اور 56میں عام انتخابات 2018میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد شیخ رشید احمد کے اعلان کو اہمیت نہ دیتے ہوئے تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان کی نشست این اے 56بارے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتحریک انصاف کے اہم رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نشست این اے 56بارے شیخ صاحب کو پتہ نہیں کہاں سے خبر مل گئی حالانکہ ایسا

بالکل بھی نہیں۔ شیخ رشید بلا شبہ تحریک انصـاف کے اہم اتحادی ہیں تاہم این اے 56بارے فیصلہ تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ کرے گا کہ آیا این اے 56میں شیخ رشید کیلئے سیٹ چھوڑ دی جائے یا کسی اور پی ٹی آئی رہنما کو ٹکٹ دیا جائے یا اس حلقے میں کسی اور جماعت کو سپورٹ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انـصاف کے ٹکٹوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی بورڈ کا ہو گا۔فیصلہ پارلیمانی بورڈ کا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…