نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں شروع

12  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی،انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں مبشرلقمان نے انکشاف کیاکہ ملالہ یوسفزئی 2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی ۔تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام

میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی اور اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لیں گی یا نئی بنائیں گی یا ہو سکتا ہے پیپلزپارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شریک چیئرمین کے طور پر سامنے لا کر الیکشن لڑوایا جائے مگر اس حوالے سے ابھی سوچا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…