مائنس عمران فارمولےپر پلاننگ جاری، پی ٹی آئی چیئرمین کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کیلئے کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔۔دھماکہ خیز انکشاف

11  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر آنیوالی ہے جس میں جوڈیشری، میڈیا ہائوسز اور سیاستدانوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ

عمران خان کو سیاسی منظرنامے سے ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو نا اہلی کی صورت میں یا کسی اور طرح سیاسی منظر نامے سے ہٹا یا جا سکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر آتی محسوس کر رہا ہوں جس میں جوڈیشری، میڈیا ہائوسز ، صحافیوں اور سیاستدانوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ حکومت اور دیگر سیاسی جماعتوںکے سنجیدہ حلقوں میں مائنس عمران خان کے بعد کی صورتحال زیر بحث ہے۔عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کیلئےملک میں اور ملک سے باہر کہیں بہت تیزی سےکام اور پلاننگ ہو رہی ہے جس میں اندرونی اور بیرونی فیکٹر دونوں ملوث ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مائنس چاہنے والے پی ٹی آئی مائنس نہیں چاہتے وہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کو سیاسی منظر نامے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔حکومت اور دیگر سیاسی جماعتوںکے سنجیدہ حلقوں میں مائنس عمران خان کے بعد کی صورتحال زیر بحث ہے۔عمران خان کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کیلئےملک میں اور ملک سے باہر کہیں بہت تیزی سےکام اور پلاننگ ہو رہی ہے جس میں اندرونی اور بیرونی فیکٹر دونوں ملوث ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مائنس چاہنے والے پی ٹی آئی مائنس نہیں چاہتے وہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کو سیاسی منظر نامے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…