”پاکستانی سٹاک گرو“ بالاخر دھرلیاگیا،یہ شخص کون ہے اور اس نے صرف 6ماہ میں کتنے کروڑ کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

9  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے چیرمین ظفرحجازی نے کہاہے کہ فیس بک پرسٹاک گروکے نام سے کام کرنے والے شخص میرمحمدخان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ای سی پی کے چیرمین ظفرحجازی نے کہاکہ فیس بک پر فراڈ کرنے والے میر محمد خان کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے انکشاف کیاکہ ملزم فیس بک پر اسٹاک گرو کے نام سے کام کررہا تھا، پکڑا جانے والا ملزم6ماہ میں6کروڑ سے زیادہ کما چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ جب یہ معاملہ ہمارے علم میں آیاتوہم نے ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ کوخط لکھااوراس ملزم کی نگرانی شروع کردی گئی اورمسلسل نگرانی کے بعد ملزم میرمحمدخان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…