خلیجی ممالک کے شہریوں کو ’’پاکستانی گردوں‘‘ کی سپلائی، گھناؤنے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟لرزہ خیزانکشافات

2  مئی‬‮  2017

لاہور( این این آئی)گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کاگھناؤنا کاروبار کرنے والے دو ڈاکٹروں سمیت چار افراد کوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئے کے حوالے کر دیا گیا ۔ ایف آئی اے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر پر کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتا ر کئے گئے دو ڈاکٹروں سمیت چار افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ کی عدالت میں پیش کر کے اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کرتے ہوئے مزید ریمانڈ کی استدعا کی

جنہیں چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔ علاوہ ازیں گرفتار ڈاکٹروں کے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز قبضے میں لے کر ان کا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے جس سے مزید معلومات میسر آنے کی امید ہے ۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ڈاکٹر سوشل میڈیا کے ذریعے سر گرمیاں کرتے تھے جبکہ ان کے گلف سمیت دیگر ممالک میں ایجنٹ بھی کام کر رہے ہیں ۔ ملزمان پاکستان میں لاہور ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،پشاور اور دیگر مقامات پر گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا کاروبار کرتے تھے جبکہ لاہور میں تین مقامات پر کرائے پر لئے گئے گھروں میں بنائے گئے ہسپتالوں میں آپریشن کئے جاتے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان ڈونرز سے گردہ انتہائی کم قیمت پر خریدتے جبکہ پاکستانی شہریوں خصوصاً غیر ملکیوں سے اس کے کئی لاکھ وصول کئے جاتے ۔ جس سے مزید معلومات میسر آنے کی امید ہے ۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ڈاکٹر سوشل میڈیا کے ذریعے سر گرمیاں کرتے تھے جبکہ ان کے گلف سمیت دیگر ممالک میں ایجنٹ بھی کام کر رہے ہیں ۔ ملزمان پاکستان میں لاہور ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،پشاور اور دیگر مقامات پر گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا کاروبار کرتے تھے جبکہ لاہور میں تین مقامات پر کرائے پر لئے گئے گھروں میں بنائے گئے ہسپتالوں میں آپریشن کئے جاتے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان ڈونرز سے گردہ انتہائی کم قیمت پر خریدتے جبکہ پاکستانی شہریوں خصوصاً غیر ملکیوں سے اس کے کئی لاکھ وصول کئے جاتے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…