مریم اورنگیزب کی موجودگی میں تقریب میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے والے نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

1  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ میں گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گرائونڈ میں موجود نوجوانوں نے گو نواز گو کے تین نعرے لگائے تو وزیر مملکت مریم اورنگزیب میچ کو ادھورا چھوڑ کر چلی

گئیں جس کے بعد نعرے لگانے والےنوجوانوں کو چند سول کپڑوں میں ملبو س لوگوں نےزد و کوب کیا اور ان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔ رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن جب ہم نے احتجاج کیا تو ہمیں مارا پیٹا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…